یقین کا گھرانه

رسولؐاللہ کا یہ گھر انہ یقین کا گھرانہ ہے، یہ صدق و عدالت کا گھرانہ اور اس گھرانے کی کیفیت ہی یہ ہے کہ جہاں بے یقینوں کو یقین عطا ہو، اس منزل پر بے قرار ہو کر اقبالؔ نے ایک عجیب فیصلہ کیا ؎۔“

اُنکه بخشد بے یقیناں را یقین     +      اُنکه لرزد از مسجود او زمین “

      وہ انسان جو بے یقینوں کو یقین عطا کرتا ہے۔ یہ وہ انسان ہے جس کے سجدے سے زمین کا نپتی ہے۔ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ کی تلوار کے سائے میں جس کا خون بہے تو اُس کے خون کی بوند سے آواز آئے لا إِلٰهَ إِلَّا اللہ یہی وہ حسینؑ ہے جو بے یقینوں کو یقین بخشتا ہے۔“

Scroll to Top