نذرِ عقیدت

سیّد آلِ رضاؔ

سُنا ہے بار بار مجلس میں علّامہ ترابی کو

خطابت کی روانی ہے کہ موجِ نازش پیہم

سن کر یہ اثر ہوتا رہا اپنی طبیعت پر

فصاحت کی بلاغت پر، بلاغت کی فصاحت پر

مطالب کی بلندی ہے کہ حسب مقصد مجلس

رضاؔ اس رفعت حسن بیاں کا ساتھ دے دینا

حسینیؑ ذکر کی سکہ زنی طرزِ خطابت پر

بڑا احسان ہے خود اپنے ہی ذوق سماعت پر

Scroll to Top