علامہ رشید ترابی کے مشائخ اجازہ ریوایت اور احادیث کو نقل کرنے کا اجازت نامہ، جسے جید ترین علماء اور آیت الله حضرات نے علامہ رشید ترابی کو عطا کیا تھا، اور جن سے وہ اہم دینی مسائل پر براہ راست استفادہ بھی کرتے تھے۔